Skip to main content

Posts

Featured

Hafiz bilal Qatal case

  گزشتہ رات  اغواء کے بعد قتل ہونے والے حافظ بلال گھر سرکل SDPO پہنچ گئے تھانہ بند کورائی کی حدود میں 16/17 سال کا جوان لڑکا محمد بلال کو بہت بیدردی سے قتل کیا گیا ۔مقتول حافظ قرآن تھا اور ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتا تھا جس کا پورا خاندان آسکی بھیمانہ قتل پر بہت  غمزدہ سخت نالاں اور پریشان ھیں ۔نورحیدر خان DSP پھاڑ پور نے بمعہ تفتیشی ٹیم نے جائے وقوعہ پر جاکر تمام شواہد اکھٹے کئیے۔مقتول کی گھر جاکر انکو ھر قسم کے تعاون کی یقین دھانی کراتے ہوئے قاتلوں کو ٹریس کرنے اور قانون کی کٹھرے میں لانے کا یقین دلایا۔۔ اہلیان علاقہ کا کہنا تھا کہ پولیس جس مخلصی کے ساتھ غریب فیملی کے ساتھ کھڑی ہے ہمیں یقین ہے ملزمان بہت جلد گرفت میں ہونگے۔

Latest Posts